دبئی میں 10لاکھ درہم کی ملازمت حاصل کرنے کا نادر موقع
دبئی کے حکمران نے لوگوں کی خدمت گزاری کے عوض اس پرکشش ملازمت کی پیشکش کی ہے
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المخدوم نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک ملازمت کی پیشکش کی ہے جس میں اس ملازمت کے عوض 10 لاکھ درہم تنخواہ سمیت دیگر مراعات کا اعلان کیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المخدوم اپنی ٹوئٹ میں انتہائی آسان کام کے عوض 10 لاکھ درہم تنخواہ سمیت دیگر مراعات کی ایک ملازمت کا اشتہار شیئر کیا۔ اشتہار سوشل میڈیا پر آتے ہی وائرل ہوگیا جس میں دبئی کے حکمران کا کہنا تھا کہ ہمیں ان لوگوں کی ضرورت ہے جو ہمارے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوں جب کہ ملازمت کرنے والے کو 10 لاکھ درہم سمیت دیگر مراعات اور بونس بھی دیا جائے گا۔
اشتہار میں شیخ محمد بن راشد نے مطالبہ کیا کہ ملازمت کے خواہشمند امیدواروں کو درخواست دینے کے لیے ضروری ہے کہ انہیں لوگوں کی خدمت کرنا آتی ہو اور اس حوالے سے ان کے پاس کسی ایک ادارے یا کسی خیراتی ادارے میں کام کرنے کا تجربہ ہونا چاہیے جہاں ان کا مقصد صرف لوگوں کو خوش رکھنا ہو۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر سے امیدواروں کو اس کام کے لیے خوش آمدید کہا جائے گا۔