انٹارکٹیکا کا کل درجہ حرارت کراچی کے برابر پہنچنے کا انکشاف
پاکستانی شہر کا صرف 17 جبکہ انٹار کٹیکا 17.5سینٹی گریڈ تھا۔
دنیا کے سرد ترین براعظم یعنی انٹار کٹیکا کا درجہ حرارت گزشتہ روز جمعرات پاکستانی شہر کے برابر پہنچ گیا تھا۔
اگر تو آپ انتظار کٹیکا میں ہوں تو وہاں آپ کو گرم کپڑے پہننے کی بجائے ٹی شرٹس یا ہلکے پھلکے کپڑے پہننے کی ضرورت ہوگی جبکہ ہوائی چپلیں بھی کچھ راحت فراہم کریں گی کیونکہ اس براعظم کا درجہ حرارت17.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔
اگر کچھ زیادہ محسوس نہیں ہورہا تو یہ درجہ حرارت درحقیقت گزشتہ روز کراچی کا کم از کم درجہ حرارت تھا بلکہ پاکستانی شہر کا صرف 17 جبکہ انٹار کٹیکا 17.5سینٹی گریڈ تھا۔ یہ انٹار کٹیکا کا ریکارڈ درجہ حرارت تھا جو کہ ارجنٹائن کی ریسرچ بیس نے ریکارڈ کیا جو اس براعظم کے شمالی حصے میں واقع ہے۔