امیتابھ بچن کو ایک کروڑ 60لاکھ کا انکم ٹیکس چوری کرنے پر نوٹس

امیتابھ کو اپنے ٹی وی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کیلیے ایک کروڑ66 لاکھ روپے کا انکم ٹیکس ادا کرنا ہے.محکمہ انکم ٹیکس.


Net News January 09, 2013
امیتابھ کو اپنے ٹی وی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کیلیے ایک کروڑ66 لاکھ روپے کا انکم ٹیکس ادا کرنا ہے.محکمہ انکم ٹیکس. فوٹو: فائل

بھارتی سپریم کورٹ نے ٹیکس چوری کے معاملے میں معروف اداکارامیتابھ بچن کو نوٹس جاری کیا ہے۔

محکمہ انکم ٹیکس کے مطابق امیتابھ کو اپنے ٹی وی شو 'کون بنے گا کروڑ پتی' کیلیے ایک کروڑ66 لاکھ روپے کا انکم ٹیکس ادا کرنا ہے جو2002/03ء کی مدت کا ہے۔ واضح رہے کہ انھوں نے6 میں سے5 بار 'کون بنے گا کروڑپتی' ٹی وی شو کی میزبانی کی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |