فرنچ اوپنماریا شراپووا کیلیے وائلڈ کارڈانٹری دشوار

ماریا شراپووا پر 15 ماہ کی عائد پابندی 25 اپریل کو مکمل ہوگی۔


Sports Desk March 03, 2017
ماریا شراپووا پر 15 ماہ کی عائد پابندی 25 اپریل کو مکمل ہوگی ۔ فوٹو فائل

ڈوپنگ میں ناکامی پر پابندی کا سامنا کرنے والی روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپووا کو کھیل میں واپسی کے بعد رواں برس فرنچ اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری ملنا غیریقینی ہے۔

حال ہی میں فرنچ ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہونے والے برنارڈ گیوڈسیلی نے کہاکہ شاید شراپووا کو ہمارے ایونٹ میں وائلڈ کارڈ انٹری نہ ملے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :ماریا شراپووا 15 ماہ پابندی کے بعد کھیل میں دوبارہ واپسی کیلئے تیار

ماریا شراپووا پر 15 ماہ کی عائد پابندی 25 اپریل کو مکمل ہوگی، جس کے بعد وہ ڈبلیو ٹی اے ایونٹس میں شرکت کی اہل بن پائیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |