آئی سی سی کے 2 آفیشلز لاہور پہنچ گئے

دونوں آفیشلز پاکستان سپر لیگ فائنل کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔


Monitoring Desk March 04, 2017
دونوں آفیشلز پاکستان سپر لیگ فائنل کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔ فوٹو: فائل

KARACHI: آئی سی سی کے دو آفیشلز غیرملکی پرواز کے ذریعے سری لنکا سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔

غیر ملکی پرواز کے ذریعے سری لنکا سے لاہور آنے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے دونوں آفیشلز پاکستان سپر لیگ فائنل کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی کی جانب سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے والے آفیشلز اپنی رپورٹ میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر بھی غور کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔