ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی ذمہ داری کالعدم جماعت الاحرار نے قبول کی تھی جس کے محفوظ ٹھکانے افغانستان میں ہیں