پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت قابل ستائش ہےعمران خان

دعا گو ہوں کے اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے، چیرمین تحریک انصاف


ویب ڈیسک March 05, 2017
دعا گو ہوں کے اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے، چیرمین تحریک انصاف۔ فوٹو : فائل

پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے پی ایس ایل فائنل میں شامل ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت واقعی میں قابل ستائش ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں پی ایس ایل میں شامل دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں عوام کی شرکت واقعی میں قابل ستائش ہے، دعا گو ہوں کے اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔