ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے دوسری بار منصب سنبھالنے سے انکار کر دیا
اگلی مرتبہ وزیر خارجہ کسی اور کو بنایا جائے، محمد جواد ظریف
لاہور:
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دوسری بار وزارت خارجہ سنبھالنے سے انکارکردیا ہے۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ اگر آئندہ صدارتی انتخابات میں حسن روحانی دوسری مدت کیلیے صدرمنتخب ہو بھی گئے توبھی میں وزارت خارجہ کا قلمدان نہیں سنبھالوں گا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگلی مرتبہ وزیر خارجہ کسی اور کو بنایا جائے۔