2013 پہلے8 دن میں6 ڈرون حملے 35افراد ہلاک

نیا سال پاکستان میں ڈرونز حملوں میں تیزی لیکر آیا، گذشتہ سال 43 ، 2010 میں 122 حملے ہوئے


INP January 10, 2013
اوباما نے سی آئی اے کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے کہ جس کو چاہے مارو، امریکی میگزین کی رپورٹ۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

امریکی میگزین وائیرڈ نے کہا ہے کہ 2013 پاکستان کیلیے ڈرون حملوں میں تیزی لے کر آیا، رواں برس کے پہلے 8 دن میں 6 ڈرون حملوں میں 35 افراد ہلاک کرد یے گئے۔

2012 میں امریکا نے 43ڈرون حملے کیے جبکہ پاکستانی سرزمین پر 2010 میں سب سے زیادہ 122 ڈرون حملے کیے گئے۔

14

امریکی میگزین کی رپورٹ کے مطابق اوباما نے سی آئی اے کو مکمل آزادی دے رکھی ہے کہ وہ نہ صرف مشتبہ افراد کو مارے بلکہ ان کے خیال میں کوئی نامعلوم شخص ان کی پیروی بھی کرے تو اسے بھی ہلاک کردیا جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |