NL
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اسد میمن 7 چوٹیاں سر کرنے کے مشن پر ہیں، وہ چھ مشنز میں کامیاب ہوچکے ہیں
بھارتی پیراملیٹری فورس کے مطابق لڑائی صبح 11 بج کر 45 منٹ میں تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد شروع ہوئی
چند روز قبل عائشہ نے مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی مدد سے محسن محبوب کو دھوکے سے ڈیفنس میں بلایا
اشرف تائی ہارٹ اٹیک کے بعد سے اسپتال میں زیر علاج ہیں
ہربھجن سنگھ کے بعد پاکستانی بلے باز باسط علی نے بھی بھارتی ہیڈ کوچ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ابھیشیک کا بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب اُن کی ایشوریہ سے طلاق کی افواہیں زیر گردش ہیں
اس مشترکہ مشق کا مقصد کیڈٹس کو جوائنٹ سیلنگ آپریشنز میں تربیت کا موقع فراہم کرنا تھا
چھتیس گڑھ میں ریلوے پروٹیکشن فورس نے ممبئی پولیس کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر ملزم کو حراست میں لے لیا
گزشتہ برس اگست میں لیڈی ڈاکٹر اور میڈیکل کو طالبہ کو وحشیانہ طریقے سے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا
اجلاس میں پاکستان میں آباد افغان مہاجرین کو تیسرے ملک منتقلی کا معاملہ بھی زیر غور آیا
چینی کی قیمت میں مزید اضافے کے امکانات کے پیش نظر ذخیرہ اندوزوں نے چینی اسٹاک کرنا شروع کر دیا ہے
روہت شرما نے 23 جنوری سے شروع ہونےوالے رانجی ٹرافی کے اگلے راؤنڈ میں دستیابی کی تصدیق کر دی
کرینہ کپور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا، مداح اداکارہ کا بیان سامنے آنے پر حیران
جنہوں نے دوڑ مکمل کی وہ بھی ہانپتے ہوئے گرگئے جنہیں فوری طبی امداد دی گئی، ڈی آئی جی ریلوے نے دوڑ مکمل کرلی
وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت سائنس کے چار اداروں کو ضم کرنے کی بھی منظوری دے دی
سی پی پی اے نے بجلی کی لاگت اور تخمینہ سمیت دیگر تفصیلات سے نیپرا کو آگاہ کردیا ہے
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں سالانہ کانووکیشن، 550 طالب علموں کو اسناد اور میڈلز دیے گئے
الخدمت نے 15 ماہ میں ساڑھے 5 ارب روپے کی امدادی سرگرمیوں کے بعد اگلے 15 ماہ کے لیے ری بلڈ غزہ مہم کا آغاز کر دیا ہے
پرتشدد واقعات جمعرات کو شروع ہوئے اور اس کی وجہ کوکین کی تجارت سے منسلک علاقائی تنازع ہے۔
2024 میں 800 سے زائد بچوں کے دل کے سوراخ ڈیوائس کے ذریعے بند کیے گئے، ڈین پی آئی سی، پروفیسر ڈاکٹر شاہکار احمد شاہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے بین الاقوامی شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔
خالد بن ولید روڈ پر چھاپے میں 3 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے نقدی برآمد
القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے اور آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی، ذرائع
فیزیکل ٹسٹ کے بعد تحریر ی امتحان ہوگا، اس میں کامیاب ہونے والے امیدوار وں کو بھرتی کیا جائے گا، ڈی آئی جی ریلوے
پاکستان، ورلڈ اکنامک فورم کے تحت، ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ انیشیٹو کو اپنانے والا پہلا ملک ہے، شہباز شریف
بدھ، جمعرات اور جمعہ مسلسل تین دن سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ہوا تھا
ایلیزا کو 1960 کی دہائی میں ایم آئی ٹی کے پروفیسر جوزف ویزنبام نے تیار کیا تھا
میں پوری پی ٹی آئی کو چیلنج کرتا ہوں کیا 190 ملین کیس میں رقم این سی اے نے پاکستان کو نہیں دی؟
عمران خان نے کہا کہ ہم جیلوں میں رہنے کو تیار ہیں لیکن اس امریت اور یحیی خان پارٹ ٹو کو نہیں مانیں گے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس ویڈیو کو اب تک 30,000 ویوز مل چکے ہیں
سنگین غفلت و لاپرواہی پر کپتان اور فرسٹ آفیسر کو گراؤنڈ کرکے تحقیقات شروع کردیں، پی آئی اے انتظامیہ
یہ فوائد عام طور پر اعتدال پسند کافی کے استعمال سے وابستہ ہیں
وفاقی حکومت نے سال 2023-24 میں 577 ارب روپے جمع کیے ہیں، دستاویز
بل گیٹس فاونڈیشن نے پولیو کے55 ہائی رسک ایریاز کیلئے15 صحت مراکز کی مفت تعمیر کی پیشکش کی ہے،
جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں ملزم کو مزید 5 ماہ کی قید جیل میں گزارہوناہوگی
جسپریت بمراہ، کلدیپ یادیو بھی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل
ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو محمد خان، خیرپور، اور لکی مروت میں کیسز سامنے آگئے، سال 2024 میں 73 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے
حکمرانوں اور سیاست دانوں نے مذہب اسلام کے ساتھ بہت ظلم کیا ہے، یہ ملک کسی کےباپ کی جاگیرنہیں، سربراہ جے یو آئی
القادر ٹرسٹ میں شہزاد اکبر نے بھی پیسے لیے، عمران خان ضمانت پر ہی باہر آسکتے ہیں، رہنما ن لیگ
کچھووں کی تین اقسام اتنی نایاب ہیں کہ وہ پاکستان کے علاوہ مشکل سے دو یا تین ممالک میں ہوں گی
190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ ن لیگ نے نہیں عدالت نے دیا ہے، سینیر وزیر پنجاب
منگنی کی تقریب میں اہل خانہ اور دوستوں نے شرکت کی تھی، رپورٹس
ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جواد احمد
فائرنگ کے واقعہ میں سپریم کورٹ کے 3 ججوں کو نشانہ بنایا گیا، حملہ آور نے خود کو بھی ہلاک کر لیا، سرکاری میڈیا
ایڈیشنل ججز کے لیے جوڈیشل کمیشن کو 40 امیدواروں کے نام ارسال کردیئے گئے
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ کو منصوبے کے آغاز کی ہدایت دی ہے، ترجمان سندھ حکومت
100 اسکولز کی سولرائزیشن کامیابی سے مکمل کی گئی
عمران خان سے ملاقات ہوئی انہوں نے مجھ سے کہا اللہ بہت بڑا ہے اور اللہ ہی ہماری مدد کرے گا، شیخ رشید کی میڈیا ٹاک
سرحدی علاقوں میں دہشت گرد ٹھکانوں کی نشاندہی کرلی گئی، رپورٹ وزیراعلیٰ کو ارسال
پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزمان کے 30 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی