میکسویل کنگز الیون پنجاب کے کپتان مقرر

اس سے قبل آئی پی ایل فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی قیادت بھارتی اوپنر مرلی وجے کے پاس تھی۔


Sports Desk March 11, 2017
اس سے قبل آئی پی ایل فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی قیادت بھارتی اوپنر مرلی وجے کے پاس تھی ۔ فوٹو فائل

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کو کنگز الیون پنجاب کا کپتان مقررکردیا گیا ہے۔

آئی پی ایل فرنچائز کنگز الیون پنجاب نے 5 اپریل سے شیڈول 10 ویں ایڈیشن کیلیے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کو کپتان مقرر کردیا۔

اس سے قبل 2016 سیزن کے ابتدائی6 میچز میں ناکام رہنے والے ڈیوڈ ملر کو ڈراپ کرتے ہوئے بھارتی اوپنر مرلی وجے کو قیادت سونپی گئی تھی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔