ہیما مالنی آج بھی میری ڈریم گرل ہے دھرمیندر
پرفارمنس پہلے بھی عمدہ رہی اب مزید عمدگی سے کام کررہی ہیں، اداکار
بالی وڈ کے ہیرو دھرمیندر کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ہیما مالنی ایک حسین ترین اور ونڈرفل خاتون ہیں جو ہر لمحہ میرے دل کے پاس رہتی ہیں۔
77 سالہ اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اج بھی ان کی ڈریم گرل ہیں جو میرے لیے قدرت کا ایک عطیہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بھارتی فلموں میں سینئرز سے استفادہ کرنے کا اچھا رجحان پیدا ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہیما مالنی کے ساتھ پھر کام کرنا چاہتا ہوں۔
ان کی پرفامنس بہت عمدہ رہی ہے اور عمر کے ساتھ مزید عمدگی سے پرفارم کررہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ ان کے بارے میں اور کچھ نہیں کہنا چاہتے کیونکہ اپنے دل کی باتیں دل میں رکھتا ہوں۔