پنجاب کی ماتحت عدالتوں کے 37 ججز معطل

ججز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور دیگر وجوہات کی بنا پر معلطل کیا گیا، لاہور ہائی کورٹ


ویب ڈیسک March 11, 2017
معطل کئے گئے ججز میں ایڈیشنل سیشن ججز اور سول ججز شامل ہیں۔ فوٹو: فائل

ہائی کورٹ نے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے 37 ایڈیشنل سیشن اور سول ججز کو معطل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے 37 ججز کو معطل کردیا۔ معطل کئے گئے ججز میں ایڈیشنل سیشن ججز اور سول ججز شامل ہیں جنہیں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور دیگر وجوہات کی بنا پر معلطل کیا گیا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: 143 ایڈیشنل سیشن ججوں کی بھرتی کا عمل روکنے سے متعلق استدعا مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے ججز کو معطل کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ججز معطلی کے دوران بھی اپنی تنخواہیں اور دیگر مراعات بھی حاصل کرتے رہیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں