بھارتی وزیر خزانہ ہیلی کاپٹر پر چڑھتے ہوئے گر کر زخمی

ارون جیٹلی ہردوار جانے کیلئے ہیلی کاپٹر پر بیٹھنے کی کوشش میں گر کر زخمی ہوئے


ویب ڈیسک March 12, 2017
ارون جیٹلی ہردوار جانے کیلئے ہیلی کاپٹر پر بیٹھنے کی کوشش میں گر کر زخمی ہوئے۔ فوٹو: فائل

بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی ہردوار جانے کے لئے ہیلی کاپٹر پر چڑھنے کی کوشش میں گر کر زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی نئی دلی سے ہردوار جانے کے ہیلی کاپٹر پر سوار ہو رہے تھے کہ گر کر زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق ارون جیٹلی کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔