وزیراعظم نوازشریف آج کراچی  پہنچیں گے

وزیراعظم شام کوکراچی میں ہندوبرادری کے تہوارہولی میں بھی شرکت کریں گے


ویب ڈیسک March 14, 2017
وزیراعظم شام کو کراچی میں ہندوبرادری کے تہوارہولی میں بھی شرکت کریں گے ۔ فوٹو فائل

ISLAMABAD: وزیراعظم نوازشریف آج کراچی پہنچیں گے جہاں وہ گورنرہاؤس میں تاجروں اور صنعتکاروں سے ملیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج کراچی پہنچیں گے جہاں وہ گورنرہاؤس میں تاجروں اور صنعتکاروں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما بھی ملاقات کریں گے اور شام کو وزیراعظم کراچی میں ہندوبرادری کے تہوارہولی میں بھی شرکت کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں