صدر زرادری کی باراک اوباما کو دورہ پاکستان کی دعوت

صدر نے خط میں باراک اوباما کو دوسری مرتبہ صدر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھ یدی ہے، فرحت اللہ بابر


ویب ڈیسک January 12, 2013
صدر نے خط میں باراک اوباما کو دوسری مرتبہ صدر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد بھ یدی ہے، فرحت اللہ بابر فوٹو: فائل

صدرآصف علی زرداری نے امریکی صدر باراک اوباما کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔


صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر آصف زرداری نے امریکی صدر باراک اوباما کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے باراک اوباما کو دوسری مرتبہ صدر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔