میچ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز کو سزائے موت دینی چاہیے جاوید میانداد

ہمیں فکسنگ روکنے کیلیے سخت اقدامات کرنا ہوں گے، سابق کپتان


Sports Reporter March 17, 2017
ہمیں فکسنگ روکنے کیلیے سخت اقدامات کرنا ہوں گے، سابق کپتان۔ فوٹو: فائل

سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث کرکٹرز کو سزائے موت دینی چاہیے۔

میڈیا سے بات چیت کے دوران جاوید میانداد نے کہا کہ دیگر ممالک میں اس حوالے سے سخت قوانین ہیں اسی لیے فکسنگ نہیں ہوتی تاہم ہمیں فکسنگ روکنے کیلیے سخت اقدامات کرنا ہوں گے، اگر ایسا کیا تو اس سے ملکی کرکٹ صاف ہو جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں