ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا 2 سالہ ڈگری پروگرامز ختم کرنے کا فیصلہ
2018 سے 2 سالہ بی اے اور بی ایس سی جب کہ سال 2020 سے 2 سالہ ایم اے اور ایم ایس سی ختم کر دیا جائے گا
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ڈگری پروگرامز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد طلبا صرف بی ایس آنرز میں داخلے لے سکیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ڈگری پروگرامز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایچ ای سی کی جانب سے تمام نجی و سرکاری جامعات کو جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ سال 2018 سے 2 سالہ بی اے اور بی ایس سی جب کہ سال 2020 سے 2 سالہ ایم اے اور ایم ایس سی ختم کر دیا جائے گا جس کے بعد طلبا صرف بی ایس آنرز میں داخلے لے سکیں گے۔