ہیراتھ ایک ہزار وکٹوں کی تکمیل پر مسرور 

رنگانا ہیراتھ نے اس کامیابی کے بعد مستقبل میں مزید بہتر کارکردگی کا عزم ظاہر کیا ہے


Sports Desk March 18, 2017
رنگانا ہیراتھ نے اس کامیابی کے بعد مستقبل میں مزید بہتر کارکردگی کا عزم ظاہر کیا ہے . فوٹو : فائل

سری لنکن کپتان اور اسپنر رنگانا ہیراتھ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے پر اظہار مسرت کیا ہے۔

رنگانا ہیراتھ نے گزشتہ دنوں بنگلہ دیش سے کولمبو ٹیسٹ میں مستفیض الرحمان کو ایل بی ڈبلیو کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دیا تھا، ان سے قبل سری لنکا کی جانب سے متیاہ مرلی دھرن 1374 فرسٹ کلاس وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :سری لنکا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

رنگانا ہیراتھ نے اس کامیابی کے بعد مستقبل میں مزید بہتر کارکردگی کا عزم ظاہر کیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔