ایک منٹ میں 5 بھارتی جنگی جہاز تباہ کرنے والے ایم ایم عالم کی تیسری برسی منائی گئی

ایم ایم عالم 18 مارچ 2013 کوکراچی میں انتقال کرگئے تھے۔

ایم ایم عالم 18 مارچ 2013 کوکراچی میں انتقال کرگئے تھے۔ فوٹو: فائل

ایک منٹ میں 5 بھارتی جنگی جہاز تباہ کرنے والے ایم ایم عالم (محمد محمود عالم ) کی تیسری برسی ہفتے کو منائی گئی۔

ایک منٹ میں 5 بھارتی جنگی جہازوں کو تباہ کرنے والے ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا، انھیں شاندار جرات اور بہادری پر ستارہ جرات بھی دیا گیا۔


یاد رہے کہ ایم ایم عالم 18 مارچ 2013 کوکراچی میں انتقال کرگئے تھے۔

 
Load Next Story