شیخ رشید احمد نے لانگ مارچ کی میزبانی کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ شرکا کا راولپنڈی پہنچنے پرشاندار استقبال کیا جائے گا۔