رانچی ٹیسٹ بھارت نے آسٹریلیا کو رنز کے انبار تلے دبا دیا

آسٹریلیا نے چوتھے روز کے اختتام تک دوسری اننگز میں 23 رنز پر 2 وکٹیں گنوادیں


Sports Desk March 19, 2017
آسٹریلیا نے چوتھے روز کے اختتام تک دوسری اننگز میں 23 رنز پر 2 وکٹیں گنوادیں . فوٹو : اے پی

تیسرے ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو رنز کے انبار تلے دبا دیا۔

آسٹریلیا نے چوتھے روز کے اختتام تک دوسری اننگز میں 23 رنز پر 2 وکٹیں گنوادیں، 129 رنز کا خسارہ ابھی باقی ہے، دونوں وکٹیں رویندرا جڈیجا نے حاصل کیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :بھارت نے 6 وکٹ پر 360 رنز بنا لیے

اس سے پہلے بھارت نے 603 رنز کا پہاڑ کھڑا کرنے کے بعد 9 وکٹ پر پہلی اننگز ڈیکلیئرڈ کی، چتیشور پجارا نے ڈبل سنچری بنائی، وردھیمان ساہا بھی تھری فیگر اننگز کھیلنے میں کامیاب رہے، جڈیجا نے ناٹ آؤٹ 54 رنز جڑے، پیٹ کمنز نے 4 اور اسٹیو اوکیف نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔