’’منا بھائی 3‘‘ میں کام دو بومن ایرانی کی ’’معصومانہ‘‘ دھمکیاں

اگر فلم میں ان کا کوئی کردار نہ ہوا تو وہ راج کمار ہیرانی کے پیچھے پڑ جائیں گے۔

اگر فلم میں ان کا کوئی کردار نہ ہوا تو وہ راج کمار ہیرانی کے پیچھے پڑ جائیں گے۔ فوٹو : فائل

KARACHI:
بالی وڈ اداکار بومن ایرانی نے کہا ہے کہ اگر ''منا بھائی 3'' میں مجھے کوئی کردار نہ ملا تو میں فلمساز راج کمار ہیرانی کو ڈراؤں گا۔


فلمساز راج کمار ہیرانی نے منا بھائی سیریز کی تیسری فلم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے بالی وڈ اداکار بومن ایرانی کا کہنا ہے کہ اگر فلم میں ان کا کوئی کردار نہ ہوا تو وہ راج کمار ہیرانی کے پیچھے پڑ جائیں گے۔ اس سے قبل بومن ایرانی منا بھائی کی پہلی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔
Load Next Story