معروف فلم اسٹار جیکی چن نے امریکا کو بدعنوان ترین ملک قرار دیدیا

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے ایکشن ہیروچینی کمیونسٹ پارٹی کے پرجوش حمایتی سمجھے جاتے ہیں۔

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے ایکشن ہیروچینی کمیونسٹ پارٹی کے پرجوش حمایتی سمجھے جاتے ہیں۔ فوٹوـ فائل

SWAT:
ایکشن ہیروجیکی چن نے امریکاکوبدعنوان ترین ملک قراردیدیا،ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے ایکشن ہیروچینی کمیونسٹ پارٹی کے پرجوش حمایتی سمجھے جاتے ہیں۔


اس انٹرویوکے بعد ایک دفعہ پھران پرشدیدتنقید شروع ہوگئی ہے۔چینی ٹی وی سے گفتگومیں میزبان کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ دنیا میں معاشی بحران کہاں سے شروع ہوا؟بلاشبہ امریکااسکاذمے دار ہے،امریکا میں لوگوں نے جب مجھ سے پوچھاتوبھی میں نے یہی جواب دیا، ان کاکہنا تھا کہ چین میں بھی کرپشن ہے اور ہمارے رہنمااس کااعتراف کرتے ہیں مگر ہم بہتری کی طرف جارہے ہیں،ہماراملک اس سے بہت کچھ سیکھ رہاہے،گزشتہ ایک دہائی میں ہم نے حقیقی کامیابی حاصل کی ہے۔
Load Next Story