ڈوپنگ میں ناکام برطانوی ریسلر ساندھوکو 4 برس پابندی کی سزا 

چینو ساندھو کی سزا کا دورانیہ 14 اکتوبر2016 سے 14 اکتوبر2020 تک ہوگا


Sports Desk March 22, 2017
چینو ساندھو کی سزا کا دورانیہ 14 اکتوبر2016 سے 14 اکتوبر2020 تک ہوگا۔ فوٹو : فائل

برطانوی فری اسٹائل ریسلر چینو ساندھو کو ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر 4 سال پابندی کی سزا مل گئی۔

2014 کامن ویلتھ گیمز میں برانز میڈل جیتنے والے ساندھو 20 ستمبر کو آؤٹ آف دی کمپی ٹیشن ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکام پائے گئے تھے، غیرجانبدار نیشنل اینٹی ڈوپنگ پینل ( این ڈی اے پی ) نے ان کیخلاف یہ الزام برقرار رکھا تھا، ان کی سزا کا دورانیہ 14 اکتوبر2016 سے 14 اکتوبر2020 تک ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔