سپریم کورٹ میڈیا کمیشن کی تشکیل کافیصلہ منگل کوکریگی

جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل بینچ کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ کرے گا۔


Numainda Express January 13, 2013
جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل بینچ کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ کرے گا۔ فوٹو: فائل

میڈیا کا ضابطہ اخلاق بنانے کے لیے میڈیا کمیشن کا اعلان منگل کو ہوگا۔

جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل بینچ کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ کرے گا۔کمیشن کی سربراہی کے لیے عدالت عظمٰی کو جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہداورجاوید جبّارکے نام دیے گئے ہیں۔ جسٹس جوادکابینچ منگل ہی کو میڈاس پرائیویٹ لمیٹڈکو13کروڑ50لاکھ روپے یونیورسل سروس فنڈ سے اشتہاری مہم کے لیے دینے کے معاملے کابھی جائزہ لے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |