وزیراعظم ہزارہ برادری کے مطالبات جاننے کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد دھرنے کے شرکاء سے بھی ملاقات کریں گے۔


ویب ڈیسک January 13, 2013
وزیراعظم سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد دھرنے کے شرکاء سے بھی ملاقات کریں گے۔ فوٹو: فائل

وزیراعظم راجا پرویز اشرف ہزارہ برادری کے مطالبات جاننے کے لئے پہنچ گئے۔

وزیراعظم راجا پرویزاشرف گورنر ہاؤس کوئٹہ پہنچے گئے ہیں جہاں گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی انہیں صورتحال پر بریفنگ دیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات قمرالزمان کائرہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

بریفنگ میں پولیس کے اعلیٰ حکام چیف سیکریٹری، سیکریٹری دا خلہ اور دیگر افراد بھی شریک ہیں، وزیراعظم سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد دھرنے کے شرکاء سے بھی ملاقات کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |