شاداب خان نے انٹرنیشنل ڈیبیو کو 3 وکٹوں کی پرفارمنس سے یادگار بنالیا

لیگ بریک بولر نے 4 اوورز میں 7 رنز کے عوض 3 میزبان کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔


Sports Desk March 26, 2017
لیگ بریک بولر نے 4 اوورز میں 7 رنز کے عوض 3 میزبان کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ فوٹو : اے ایف پی

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں شاداب خان نے تباہ کن باؤلنگ سے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا کر انٹرنیشنل ڈیبیو میچ کو یادگار بنالیا۔

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں شاندار پر فارمنس دینے والے شاداب خان ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھی فارم میں نظر آئے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں شاداب خان نے انٹرنیشنل ڈیبیو کو 3 وکٹوں کی پرفارمنس سے یادگار بنالیا، لیگ بریک بولر نے 4 اوورز میں 7 رنز کے عوض 3 میزبان کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔