مالا کنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق

گاؤں سجا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد زخمی بھی ہوئے


ویب ڈیسک March 27, 2017
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے پشاور کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. فوٹو: فائل

لاہور: سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مالا کنڈ کے نواحی گاؤں سخا کوٹ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے، ملبے تلے دب کر 6 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں