سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ ایک زمین میں گہرائی 149 کلو میٹر تھی، کوہ پیما مرکز


ویب ڈیسک March 27, 2017
زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ ایک زمین میں گہرائی 149 کلو میٹر تھی، کوہ پیما مرکز

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4 اعشایہ ایک محسوس کی گئی۔ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا اور زمین میں اس کی گہرائی 149 کلومیٹر تھی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: زلزلوں سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر

زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر آ گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |