رونالڈو نے آمدنی میں میسی کوپیچھے چھوڑ دیا

میسی کی اس عرصے میں آمدنی 76.5 ملین یورو رہی


Sports Desk March 27, 2017
میسی کی اس عرصے میں آمدنی 76.5 ملین یورو رہی . فوٹو : فائل

رئیل میڈرڈ کے پرتگالی سپر اسٹارکرسٹیانو رونالڈو نے آمدنی میں میسی کوپیچھے چھوڑ دیا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے آمدنی میں اپنے قریبی حریف بارسلونا کے لیونل میسی کو کافی پیچھے چھوڑدیا، 17-2016 میں وہ 87.5 ملین یورو کے ساتھ سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والے فٹبالر ثابت ہوئے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :رونالڈو نے لالیگا میں پنالٹی پر زیادہ گول داغنے کا ریکارڈ برابر کردیا

میسی کی اس عرصے میں آمدنی 76.5 ملین یورو رہی، اس فہرست میں میسی کے برازیلین ٹیم میٹ نیمار 55.5 ملین یورو کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں