آبائی علاقے کا ایئرپورٹ کرسٹیانو رونالڈو سے منسوب 

گزشتہ روز رونالڈو نے تقریب میں شرکت کرکے تختی کی نقاب کشائی کی تھی


Sports Desk March 29, 2017
گزشتہ روز رونالڈو نے تقریب میں شرکت کرکے تختی کی نقاب کشائی کی تھی ۔ فوٹو : اے ایف پی

آبائی علاقے مادیرا کا ایئرپورٹ کرسٹیانو رونالڈوسے منسوب کردیا گیا ہے۔

مادیرا کا ایئرپورٹ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے منسوب کردیا گیا، گزشتہ روز انہوں نے اس حوالے سے منعقد تقریب میں شرکت کرکے تختی کی نقاب کشائی بھی کی تھی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :رونالڈو ''روتو بچہ''



ایئرپورٹ کے اوپر ان کے چہرے کا عکس بھی آویزاں تھا، اس موقع پر رونالڈو کی گرل فرینڈ جیورجینا روڈریگوئیز اور والدہ بھی موجود تھیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔