کوچ نے اسمتھ کو ڈان بریڈمین سے تشبیہ دیدی

مجھے ان کی ذاتی کارکردگی اور بطور قائد انہوں نے جو کچھ ٹیم کیلیے کیا اس پر کافی خوشی ہے، کوچ


Sports Desk March 29, 2017
مجھے ان کی ذاتی کارکردگی اور بطور قائد انہوں نے جو کچھ ٹیم کیلیے کیا اس پر کافی خوشی ہے، کوچ ۔ فوٹو : فائل

آسٹریلوی کوچ ڈیرن لی مین نے اپنے کپتان اسٹیون اسمتھ کو ماضی کے عظیم بیٹسمین ڈان بریڈمین سے تشبیہ دے دی۔

دورۂ بھارت کے اختتام پر آسٹریلین کوچ نے کہا کہ ٹیم کے قائد اسٹیون اسمتھ ، ماضی کے عظیم بیٹسمین ڈان بریڈ مین جیسے دکھائی دے رہے ہیں اور ان کی بیٹنگ لاجواب ہے جب کہ مجھے ان کی ذاتی کارکردگی اور بطور قائد انہوں نے جو کچھ ٹیم کیلیے کیا اس پر کافی خوشی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔