اٹک میں گھرسے مشاق طیارے کے پرزے برآمد

جواد ٹاؤن میں کرائے کے مکان پرچھاپہ مارکرمشاق طیارے کے پرزے برآمد کئے


ویب ڈیسک March 30, 2017
سیکیورٹی اداروں نے 5 افراد کو گرفتارکرکے اٹک پولیس کے حوالے کردیا : فوٹو: ایکسپریس

ISLAMABAD: جواد ٹاؤن میں رینجرز اورپولیس نے مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران ایک گھرسے مشاق طیارے کے پرزے برآمد کرلئے گئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق رینجرزاورپولیس نے اٹک کے علاقے جواد ٹاؤن میں مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران کرائے کے مکان پرچھاپہ مارکرمشاق طیارے کے پرزے برآمد کرلئے۔



سیکیورٹی اداروں نے 5 افراد کوگرفتارکرکے اٹک پولیس کے حوالے کردیا جب کہ گھرکوسیل کرکے گارڈزتعینات کردیئے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں