حادثے میں سائیکلسٹ کی موت پر ریس منسوخ 

مائیک ہال نے 2012 کی ورلڈ سائیکل ریس بھی جیتی تھی


Sports Desk March 31, 2017
مائیک ہال نے 2012 کی ورلڈ سائیکل ریس بھی جیتی تھی ۔ فوٹو : فائل

SHABQADAR: برطانوی رائیڈر مائیک ہال کی موت پر ٹرانس آسٹریلیا سائیکل ریس منسوخ کردی گئی۔

برطانوی رائیڈر مائیک ہال سائیکلسٹ میراتھن ایونٹ میں شریک تھے کہ اسی دوران کار کی ٹکر سے ہلاک ہوگئے، یہ افسوسناک واقعہ جمعے کی صبح مینارو ہائی وے پر پیش آیا جو شہر کے جنوب میں واقع ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :کار ریس کے دوران حادثہ

مائیک ہال نے 2012 کی ورلڈ سائیکل ریس بھی جیتی تھی، حادثے کے فوری بعد منتظمین نے ریس کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں