کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکا متعدد افراد زخمی

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شرع کردی ہیں۔


ویب ڈیسک January 15, 2013
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شرع کردی ہیں۔ فوٹو فائل

مشرقی بائی پاس مویشی منڈی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ريسكيو ذرائع كے مطابق كوئٹہ ميں سبی روڈ پرواقع مويشی منڈی ميں دھماكے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہلاكتوں كا بھی خدشہ ظاہر كيا جارہا ہے، پولیس اور سیکیورٹی فورسسز نے جائے وقوع پر پہنچ کر زخميوں كو اسپتال منتقل کردیا، مويشی منڈی كوئٹہ سے 15 كلوميڑ دور ہے تاہم سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شرع کردی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں