لاہور مسلم لیگن کا سیاسی صورتحال پر مشاورتی اجلاس جاری

اجلاس میں طاہرالقادری کے لانگ مارچ اور بیانات کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) لائحہ عمل طے کرے گی۔


ویب ڈیسک January 15, 2013
اجلاس میں طاہرالقادری کے لانگ مارچ اور بیانات کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) لائحہ عمل طے کرے گی۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ (ن) کا موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورتی اجلاس جاری۔

رائیونڈ میں نوازشریف کی زیر صدارت سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لئے ن لیگ کا اجلاس جاری، اجلاس میں وزیراعلیٰ شہبازشریف، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی چوہدری نثار ،احسن اقبال، سینیٹرپرویزرشید، راناثنااللہ ، رانامشہود، خواجہ سعدرفیق ،خواجہ آصف سمیت متعدد رہنما شریک ہیں، اجلاس میں طاہرالقادری کے لانگ مارچ اور بیانات کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) لائحہ عمل طے کرے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں