پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے بھارتی وزیراعظم

2 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت ناقابل قبول ہے, بھارتی وزیراعظم


ویب ڈیسک January 15, 2013
2 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت ناقابل قبول ہے, بھارتی وزیراعظم۔ فوٹو: اے ایف پی

ISLAMABAD: بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔

ایک بھارتی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے منموہن سنگھ نے لائن آف کنٹرول کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 2 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت ناقابل قبول ہے پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات بھی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں