مختلف علاقوں سے 13ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم نے شہزاد عرف ساجو ولد اسلم کو قتل کیا تھا۔


Staff Reporter January 16, 2013
ایسٹ زون پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 12ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہے۔ فوٹو: فائل

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے قتل کی واردات میں ملوث ملزم سمیت 13ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی محمود آباد الطاف حسین کی سر براہی میں چنیسر گوٹھ میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے ملزم طاہر ولد نور محمد کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم نے شہزاد عرف ساجو ولد اسلم کو قتل کیا تھا۔

ایسٹ زون پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 12ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں