ایران آئندہ سال جوہری صلاحیت حاصل کرلے گا امریکی تھنک ٹینک

تہران پرمزید پابندیاں عائدکرنے کیساتھ اسے دنیا میں تنہاکیا جائے،رپورٹ میں مطالبہ۔


Online January 16, 2013
تہران پرمزید پابندیاں عائدکرنے کیساتھ اسے دنیا میں تنہاکیا جائے،رپورٹ میں مطالبہ. فوٹو: وکی پیڈیا

امریکی تھنک ٹینک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران 2014ء تک جوہری صلاحیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتا ہے۔

جوہری عدم پھیلائو کے لیے قائم تھینک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فارسائنس اینڈ انٹرنیشنل سیکیورٹی نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میںاب تک ہونے والی پیش رفت اور تحقیقات پرمبنی اپنی رپورٹ میں سفارش کی ہے کہ ایران پرمزید اقتصادی پابندی عائدکرنے کی ضرورت ہے۔

4

جبکہ تمام تجارتی پارٹیز پردبائو ڈالا جائے تاکہ وہ ایران کو تنہا کریں، تھینک ٹینک کے مطابق 2014ء کے وسط تک ایران جوہری صلاحیت حاصل کرسکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں