قتل کے مقدمے میں نامزد اے این پی کے عہدیداراورساتھیوں کی گرفتاری کا حکم
پولیس پارٹی ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ جائے گی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پریڈی تھانے کی انویسٹی گیشن پولیس کو قتل کے مقدمے میں نامزد عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر اور اس کے ساتھیوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔
پولیس پارٹی ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوئٹہ جائے گی۔ دسمبر 2012 کو ملزم باری کاکڑ کی موجودگی میں اس کے ساتھیوں نے جناح اسپتال میں گھس کر صدر آصف علی زرداری کے خصوصی گارڈ عبد الرحمٰن کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔