ہمارے ضمنی انتخابات جیتنے پر مخالف ہاتھ سرگرم ہوگئے احسن اقبال

آئین کے مطابق چل رہے ہیں، عباس آفریدی: کوئی غیرآئینی عمل قبول نہیں کرینگے، شاہ محمود


Monitoring Desk January 16, 2013
احتساب کی بات کی، کوئی گناہ نہیں کیا، عمر ریاض: کل تک میں جاوید چوہدری سے گفتگو۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ طاہرالقادری نے مسائل کا حل تو کوئی بتایا نہیں ہے اور نہ ہی انھوں نے اپنے ایجنڈے کو واضح طورپر بیان کیا ہے۔

طاہرا لقادری کسی بیرونی ایجنڈے کا حصہ ہیں ایسے ماحول میں جب ہم الیکشن کی طرف جارہے ہیں، انارکی پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پروگرام کل تک کی خصوصی ٹرانسمیشن میں اینکر پرسن جاوید چوہدری سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ خدا کیلیے پاکستان کو اوسی پرکشیدگی کے بعد پاکستان کیخلاف جنگ چاہتی ہے۔

8

روزنامہ 'ہندو'لکھتاہے کہ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعداپوزیشن رہنماء سشماسوراج نے حکومت کو پاکستان سے دراندازی روکنے کیلیے جنگ کا مشورہ دیاہے۔بی جے پی کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ایل اوسی پربڑھتی کشیدگی ناقابل قبول ہے ،آٓئندہ ایسے کسی بھی واقعہ کا سخت ترین ردعمل دیاجائے۔ ایل کے ایڈوانی نے الزام لگایاکہ پاکستان کئی بارسرحدی دارندازی کامرتکب ہوچکا،اس کے ساتھ لین دین یا معاہدے نہ کیے جائیں ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں