امریکا کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی مستحکم تعلقات چاہتے ہیں پاکستانی سفیر
پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہیں، پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری
امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی مستحکم تعلقات کے خواہاں ہیں۔
واشنگٹن میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے ایشیا پیسفک کی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین ٹدیوہو سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت انسداد دہشتگردی اور اقتصادی تعاون کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان سمیت پورا خطہ متاثر ہوتا ہے، اعزاز چوہدری
اس موقع پر اعزاز چودھری کا کہنا تھا پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتا ہے۔ افغانستان میں امن و استحکام کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ پرامن افغانستان دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں۔