اسلام آباد کاروباری مراکزبندٹیکس وصولی میں ایک ارب سے زائد کا نقصان

کاروبار بند ہونے کی وجہ سے ٹیکس وصولیاں متاثر ہو رہی ہیں اور تقریباً ایک ارب سے زائدکانقصان ہوچکا ہے۔


Staff Reporter January 16, 2013
کاروبار بند ہونے کی وجہ سے ٹیکس وصولیاں متاثر ہو رہی ہیں اور تقریباً ایک ارب سے زائدکانقصان ہوچکا ہے ، فوٹو : پی پی آئی فائل

لانگ مارچ سے پیدا ہونیوالی صورتحال سے ایف بی آرکو ٹیکس وصولیوں کی مد میں ایک ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔

ایف بی آر کے ماتحت ادارے لارج ٹیکس پیئر یونٹ اسلام آباد کے سینئر افسر نے ''ایکسپریس'' کو بتایا کہ 2 دن سے اسلام آباد کے بڑے کاروباری مراکز اور ایف بی آر کے دفاتر بھی بند پڑے ہیں۔ اسلام آباد کے سب سے اہم کاروباری مرکز بلیو ایریا میں اربوں روپے کی بزنس ٹرانزیکشن سے ریونیو حاصل ہوتا تھا مگر کاروبار بند ہونے کی وجہ سے ٹیکس وصولیاں متاثر ہو رہی ہیں اور تقریباً ایک ارب سے زائدکانقصان ہوچکا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں