بھارت میں خواتین سے اظہاریکجہتی کیلئے فیشن شواداکاراؤں کی شرکت

اداکارہ سشمیتا سین، ایشیا دیول، زینت امان اور گلشن گروور سمیت کئی اداکاروں نے ریمپ پر جلوے بکھیرے


ویب ڈیسک January 16, 2013
فیشن شوکا مقصدبھارت میں زیادتی کا شکارخواتین سے اظہاریکجہتی کرنا تھا. فوٹو: پیلیسٹی/ فائل

بھارت میں خواتین سے زیادتی اور تیزاب پھینکنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف خواتین سے اظہار یکجہتی کے لئے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔


ممبئی میں منعقدہ فیشن شو میں بالی ووڈ کے نامور ستاروں نے فیشن ڈیزائنر نیتا لولا کے رنگا رنگ ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی، اداکارہ سشمیتا سین، ایشیا دیول، زینت امان اور گلشن گروور سمیت کئی اداکاروں نے ریمپ پر جلوے بکھیرے، فیشن شو کا مقصد بھارت میں زیادتی کا شکار ہونے والی خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |