مریم نواز نے عوام سے لوڈشیڈنگ کی شکایات طلب کرلیں

ہم انشاء اللہ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کریں گے، مریم نواز

ہم انشاء اللہ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کریں گے، مریم نواز۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD/لاہور:
وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔


گزشتہ روز ٹویٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ عوام لوڈ شیڈنگ کی تفصیلات سے مجھے آگاہ کریں اور اپنے علاقے، ضلع اور ٹاؤن کا نام لکھ کر مجھے ٹویٹر پر آگاہ کریں۔ ہم انشاء اللہ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کریں گے۔

 
Load Next Story