سروسز سیکٹر کے گوشواروں میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

غلط بیانی کرکے ٹیکس چوری سے قومی خزانے کوکروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا، تحقیقات شروع


Business Reporter April 10, 2017
غلط بیانی کرکے ٹیکس چوری سے قومی خزانے کوکروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا، تحقیقات شروع۔ فوٹو: فائل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ونگ ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے خدمات کی فراہمی کے حوالے سے جمع کروائے گئے انکم ٹیکس گوشواروں میں سنگین بے ضابطگیاں پکڑ لیں۔

انکم ٹیکس گوشواروں میں سنگین بے ضابطگیوں میں خدمات کی فراہمی (سروس پرووائیڈرز) کے ذریعے کارپوریٹ سیکٹر کو خصوصی سروس فراہم کی جاتی ہے، ٹیکس چوری، انڈر رپورٹنگ اور ریونیو پیکج کے ذریعے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آئی اینڈ آئی ان لینڈ ریونیو نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں