عوام جمہوریت کا چہرہ مسخ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے وزیر اعظم
بطور قوم قانون کی بالادستی ہی ہم سب کی ترجیح ہونی چاہیے، وزیراعظم
وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام جمہوریت، پارلیمانی اور وفاقی ڈھانچے کا چہرہ مسخ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
وزیر اعظم نواز شریف نے یوم دستور پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یوم دستور منانے کی روایت آئندہ نسلوں میں جمہوریت کی اہمیت اجاگر کرے گی، وہ سینٹ کو لوگوں کے حقوق کی کوششوں پر مبارکباد دیتے ہیں، انہوں نے کہا کہ متفقہ آئین کی تشکیل میں حصہ لینے والے تمام افراد کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہیں اور جمہوریت و قانون کی حکمرانی کے لئے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: اسلام کے پیغام کو دنیا بھر میں پھیلانے کی ضرورت ہے
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آئین تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرتاہے، آئین میں شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ ہی مضبوط وفاق کی بنیاد ہے، بطور قوم قانون کی بالادستی ہی ہم سب کی ترجیح ہونی چاہیے، عوام جمہوریت، پارلیمانی اوروفاقی ڈھانچے کا چہرہ مسخ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: آمریت کے دور میں ملک کے حالات بد سے بدتر ہوئے