سعودی عرب میں 10 سال میں پہلی مرتبہ رمضان میں اسکول کھولنے کا فیصلہ
اسکولوں میں سالانہ امتحانات بھی رمضان میں لیے جائیں گے، سعودی وزارت تعلیم
KARACHI:
سعودی عرب میں گزشتہ 10 سالوں كے دوران پہلی بار رمضان المبارک کے مہینے میں بھی اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سعودی وزارت تعلیم كے مطابق رمضان كی آمد پر اسكولوں میں گرمیوں كی چھٹیاں ملتوی كردی گئی ہیں جب کہ سالانہ امتحانات بھی رمضان میں ہی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، امتحانات ختم ہونے کے بعد 24 رمضان سے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں دی جائیں گی۔