شاہ زیب کا بے گناہی پر اصرار جاری

اسپاٹ فکسنگ کی نہ ہی کسی کو اکسایا یا ورغلایا، شاہ زیب حسن

اسپاٹ فکسنگ کی نہ ہی کسی کو اکسایا یا ورغلایا، شاہ زیب حسن۔ فوٹو فائل

اسپاٹ فکسنگ میں معطل شاہ زیب حسن بدستور بے گناہی پر اصرار جاری رکھے ہوئے ہیں۔


شاہ زیب حسن نے پی سی بی کے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اسپاٹ فکسنگ کی نہ ہی کسی کو اکسایا یا ورغلایا، البتہ دیر سے رپورٹ کرنا غلطی تھی، ان کے مطابق وہ واحد کرکٹر ہیں جس نے بکیز کی پیشکش کا خود پی سی بی کو بتایا۔

یاد رہے کہ 11 دن گزرنے کے باوجود تاحال بورڈ کیس پر سوچ بچار میں ہی مصروف ہے۔
Load Next Story